Friday, May 14, 2010

خمسہ مجالس حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی دوسری مجلس






خمسہ مجالس حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی دوسری مجلس آج خطیب اہلبیت عالی جناب مولا شیخ جعفر رضا صاحب قبلہ نے خطاب فرمائی جس میں حضرت زہرا کی سیرت طیبہ پر روشنی ڈالتے ہوئے خطیب محترم نے فرمایا کہ بیبی کی سیرت نہ فقط عورتوں کے لئے بلکہ مردوں کے لئے بھی بہترین نمونہ عمل ہے

No comments:

Post a Comment