Friday, May 14, 2010

خمسہ مجالس حضرت فاطمہ الزھرا


پارہ جگر مصٰطفی(ص) مونسہ وانیسہ مرتضی (ع)مصداق سورہ ھل اتیٰ ام ابیھا حضرت فاطمہ الزھرائ سلام اللہ علیھاکی د رد ناک شھادت کی مناسبت جامعہ باب العلم کے طلاب کی جانب سے خمسہ مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ہندوستان کے معروف خطبا اور ذاکرین شرکت فرما رہے ہیں پہلی مجلس آج بروز جمعرات بعد از نماز مغربین منعقد کی گئی جس میں کثیر تعداد میں مومنین وسوگواروں نے شرکت کی خطیب محترم مولانا فتحیاب حسین صاحب قبلہ

نے معصومہ کونین کی حیات طیبہ پر روشنی ڈالی اور مصائب سیدہ مظلومؑہ بیان فرمائے

No comments:

Post a Comment