Friday, February 21, 2014

ہند وپاک کےعلماء ،محققین ،دانشوروں اور صاحبان قلم سے درخواست

بسمہ تعالیٰ
ہند وپاک کےعلماء ،محققین ،دانشوروں اور صاحبان قلم سے درخواست:
جامعہ باب العلم نوگانواں سادات ہند، پر افتخار خدمت کےسو سال کا جشن جون ۲۰۱۴ ء میں منعقد کرنے جارہا ہے لہٰذا گذارش ہے کہ جامعہ سے متعلق افراد کے سلسلہ میں جو بھی معلومات ،تصاویر،سوانح عمری ...جو بھی دستیاب ہوں جلد سے جلد مندرجہ ذیل رابطوںپر ارسال کرنے کی زحمت گوارہ فرمائیں تاکہ جشن کے موقع پر شائع ہو سکیں
جامعہ باب العلم نوگانواں سادات ضلع امروہہ یو پی انڈیا
JAMIA BABULILM nowganwan sadat distt amroha up india 244251
babulilm100@gmail.com
00915922223307
 

Sunday, February 2, 2014

جشن اتحاد بین المسلمین و یوم تاسیس جامعه باب العلم 1435 ه

جشن اتحاد بین المسلمین و یوم تاسیس جامعه باب العلم 1435 ه