مدرسہ باب العلم نوگانواں سادات میں حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید شبیہ الحسن صاحب قبلہ طاب ثراہ کی دوسری برسی کی مناسبت سے ۹مئی ۲۰۱۰ کو مجالس عزا کا ینعقاد کیا گیا جسمیں پہلی مجلس مولانا ڈاکٹر ارشد علی جعفری نے خطاب فرمائی اور دوسری مجلس مولانا سید علی حسنین صاحب قبلہ ضیائ الافاضل نے خطاب کی اس پروگرام میں تقریبا ۵۰۰ مومنین نے شرکت کی
No comments:
Post a Comment