مدرسہ باب العلم کےکمپیوٹر لیب کا افتتاح اور وزیر فلاح وبہبود اقلیت کا جے پی نگر دورہ
جناب انیس احمد خان صاحب عرف پھول بابووزیر محترم اقلیتی فلاح وبہبود نے جے پی نگر دورہ میں مدارس کے اسٹاف کے ساتھ مٹنگ کی جس میں مدارس کے مشکلات ومسائل کوسنااور ان کے حل کا وعدہ کیا
مدرسہ باب العلم کی جانب سے سپاس نامہ اور ٹرافی کاھدیہ پیش کیا گیا مدارس کی مشکلات کے بارے میں مدرسہ کی جانب سے مولانا سردار حسن صاحب نے وزیر موصوف کو مطلع کیا
No comments:
Post a Comment