جامعہ باب العلم میں دو روزہ سالانہ یاد شھید ملت کا پرشکوہ اختتام
آج بتاریخ ۱۳ذی الحجہ ۱۴۳۱ ہجری جامعہ باب العلم میں دوروزہ سالانہ مجالس عزا بمناسبت شھادت موسس جامعہ باب العلم آیۃ اللہ سید سبط نبی طاب ثراہ کا پرشکوہ اختتام ہوا پہلی مجلس میں سوز خوانی جناب سیٹھ محمد علی اور ان کے ہمنواوں نے کی اور خطابت حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا مرزا جاوید صاحب قبلہ نے کی دوسری مجلس میں سوز خوانی جناب محمد مھدی اور ان کے ہمنواوں نے کی اور خطابت ذاکر اہلبیت سید جاوید عابدی نے کی مجالس میں کثیر تعداد میں طلاب علماءاور مومنین نوگانواں سادات نے شرکت کی

No comments:
Post a Comment