Friday, October 29, 2010

دار القرآن جامعہ باب العلم نوگاناں سادات کے طلاب کی المصطفی انٹر نیشنل یونیورسٹی کے عالمی قرآن و حدیث مقابلہ میں کامیابی























دار القرآن جامعہ باب العلم نوگاناں سادات کے طلاب کی المصطفی انٹر نیشنل یونیورسٹی کے عالمی قرآن و حدیث مقابلہ میں نمایاں کامیابی

حفظ قرآن کریم میں جناب مولانا مشتاق حسین کو پہلا مقام حاصل ہوا جبکہ قراءت کے مقابلہ میں مولانا محمد یاسین کو تیسرا مقام حاصل ہوا قابل ذکر یہ کہ جامعہ کے طلاب نے پہلی مرتبہ کسی عالمی مقابلہ میں شرکت کی تھی اسی مناسبت سے جامعہ میں ایک نشست ہوءی جس میں منتظمہ کمیٹی کے ممبران اور عہدہ داروں نے طلاب کی حوصلہ افزای کی اور جامعہ اس خوشی کے موقع پر ایک روز کی تعطیل کا اعلان کیا گیا ایک دوسرا پرشکوہ جلسہ ۱نومبر کو ہوگا جسمیں طلاب کو مدرسہ کی جانب سے انعامات سے نوازا جاءیگا

No comments:

Post a Comment