جشن باب العلم کی تیاریاں اپنے عروج پر ہیں طلاب اور اساتیذ پوری طرح اس جشن مسرت کو کامیاب بنانے کی کوشش میں مصروف ہیں اس جشن مسرت میں ھندوستان کی مشھور و معروف شخصیات تشریف لارہی ہیں
Sunday, June 27, 2010
جشن باب العلم کی تیاریاں اپنے عروج پر
Thursday, June 17, 2010
جامعہ باب العلم نوگانواں سادات میں شھادت غمبار امام علی النقی الھادی کی مناسبت سے ایک مجلس عزا
جامعہ باب العلم نوگانواں سادات میں شھادت غمبار امام علی النقی الھادی کی مناسبت سے ایک مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں خطابت عالی جناب مولانا سید علی عباس صاحب نے کی مجلس کے بعد تبرک تقسیم کیا گیا
Tuesday, June 15, 2010
جامعہ باب العلم نوگانواں سادات کے منتظمین و اساتذہ کی جمھوری اسلامی ایران کے نمایندگان جناب حجۃ الاسلام والمسلمین حاج آقای مھدوی پور نمایندہ رھبر معظم در ھندوستان وحجۃ الاسلام والمسلمین حاج آقای غلام رضا مھدوی نمایندہ جامعۃ المصطفی العالمیہ در ھند سے صمیمانہ ملاقات

Sunday, June 13, 2010
عالی جناب حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید احمد علی عابدی کی نوگانواں سادات تشریف آوری
Thursday, June 10, 2010
Subscribe to:
Posts (Atom)